مطالبہ برائے بحالی خوشحال خان خٹک ایکسپریس
ریلوے حکام اور وفاقی وزیرِ ریلوے سے پُرزور اپیل ہے کہ مین لائن ٹو (ML-2) کی واحد ٹرین خوشحال خان خٹک ایکسپریس کو فوری طور پر بحال کیا جائے، تاکہ عوام کو سفری سہولیات میسر آئیں۔ یہ ٹرین ہزاروں مسافروں کی ضرورت ہے۔ عوامی سہولت کے لیے اس کی بحالی وقت کی اہم ضرورت ہے۔
..
Comments
Post a Comment