Posts

پانی کی قلت اور مصنوئی سیلاب -سندھ کے عوام کے ساتھ ناانصافی

 پریس ریلیز / عوامی بیان "پانی کی قلت اور مصنوعی سیلاب – سندھ کے عوام کے ساتھ ناانصافی" سندھ کے مختلف بیراجوں اور ڈیموں میں اس وقت پانی کی شدید قلت ہے۔ کھیت خشک پڑے ہیں، کاشتکار اپنی فصلوں کو پانی نہ ملنے کی وجہ سے پریشان ہیں اور غذائی بحران سر پر منڈلا رہا ہے۔ دوسری طرف باقی ماندہ پانی کو زراعت کے لیے چھوڑنے کے بجائے جان بوجھ کر ذخیرہ کیا جا رہا ہے تاکہ بعد میں ایک ہی وقت میں چھوڑ کر سندھ کو مصنوعی سیلاب میں ڈبو دیا جائے۔ یہ سندھ کے عوام سے دہرا ظلم ہے: 1. پانی نہ دے کر فصلیں تباہ کی جا رہی ہیں۔ 2. اچانک چھوڑ کر گھروں اور بستیوں کو ڈبو دیا جاتا ہے۔ یہ کوئی نئی سازش نہیں، بلکہ پرانا دھندہ ہے جس کے ذریعے فنڈز اور امداد کے نام پر عوام کی زندگیوں اور روزگار سے کھیل کھیلا جاتا ہے۔ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ: پانی کی منصفانہ تقسیم کو فوری طور پر یقینی بنایا جائے۔ بیراجوں اور ڈیموں پر آزاد نگرانی کمیٹیاں بنائی جائیں۔ کسانوں کو بروقت پانی فراہم کر کے سندھ کو قحط اور تباہی سے بچایا جائے۔ جان بوجھ کر لایا جانے والا سیلاب سندھ کے عوام کے ساتھ ظلم ہے اور اس پر فوری عدالتی تحقیقات ہونی چاہئیں

جیکب آباد 2010 سیلاب,حقیقت اور انتظامی ناکامی

Image
2010 جیکب آباد سیلاب: حقیقت اور انتظامی ناکامی 2010 کے بدترین سیلاب میں جیکب آباد کا شمار اُن علاقوں میں ہوتا ہے جنہیں اچانک خالی کرایا گیا۔ اُس وقت کے ڈی سی او کاظم جتوئی نے عوام کو یقین دلایا تھا کہ شہر کو کوئی خطرہ نہیں کیونکہ پانی ’’سندرانی فارم‘‘ کی طرف جا رہا ہے اور مقامی افراد اس پانی کو جمع کر رہے ہیں۔ لیکن چند ہی دنوں بعد اچانک ایک ہینڈ آؤٹ جاری کیا گیا جس میں شہر کو خالی کرنے کا حکم دیا گیا۔ اس تضاد نے عوام میں شدید خوف و ہراس پھیلا دیا اور ہزاروں خاندان بے سروسامانی کے عالم میں نقل مکانی پر مجبور ہوئے۔ اہم نکات: غلط بیانی اور تاخیر : عوام کو حقیقت چھپائی گئی اور بروقت اقدامات نہیں کیے گئے۔ سیاسی و ذاتی مفاد : پانی کے رخ موڑنے اور زمینوں کو بچانے کے لیے طاقتور طبقے کے فیصلے عوام کے نقصان کا سبب بنے۔ انتظامی بدنظمی : شہریوں کے انخلا کا کوئی واضح منصوبہ موجود نہ تھا جس سے انسانی المیہ مزید بڑھ گیا۔ نتیجہ: 2010 کا جیکب آباد سیلاب یہ ثابت کرتا ہے کہ سندھ میں اصل خطرہ صرف بارش یا دریا نہیں بلکہ انتظامی ناکامی، سیاسی مداخلت اور کرپشن ہے۔ اگر اسی طرزِ عمل کو جاری رکھا گی...

صوفیہ کلام چیزل شاھ ویراگی استاد کریم بخش فتح پوری #subhanallah

Image

🤲 الحمد للہ رب العالمین غزہ سے اچھی خبر ✅ فلسطینی قبائل نے درجنوں امدا...

Image

صوفیہ کلام چیزل شاھ ویراگی استاد کریم بخش فتح پوری #subhanallah

Image

عید مویشی میلہ جیکب آباد 2025 چھوٹے بڑے جانوروں کی خرید فروخت عروجوں پر...

Image

مویشی منڈی جیکب آباد میں عید میلہ مویشی 2025 جانوروں کی خرید فروخت جاری ...

Image