Posts

Showing posts from November, 2022

my song #babalfaqeer

Image
 insaf ishq tede aawan da kalam sofi pahlawan faqeer @dargah fatehpur

درود پاک افضل عبادت

 🌺فرائض کے علاؤہ درود شریف پڑھا کرو اس سے بڑا کوئی وظیفہ ہے ہی نہیں جتنا پڑھو گے اتنے کمالات پاؤ گے چاہے دینوی ہوں ، دنیاوی،  یا اخروی سب سے بڑھ کر تمھیں رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور  رب العالمین کی محبت مل جائے گی ۔ خاص کرم مل جائے گا۔، توجہ مل جائے گی ، ساتھ مل جائے گا ،  رحمت الٰہی سے رابطہ ہو جائے گا  ، ہر مصیبت میں تحفظ  قبر کے اندھیروں میں نور ایمان پر خاتمہ گھر کے کام کاروبار میں ترقی مل جائے گی ، سب الجھا سلجھا جائے گا ، سب بگڑی بن جائے گی ، تصور تک حقیقت بن جائے گا دیدار رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مل جائے گا ♥️ یقیناً حب الہیٰ اور حب رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم سے بڑھ کر کوئی خزانہ نہیں۔ اسکا بیڑا  پار ہے جس کو رب العالمین اور رحمت اللعالمین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی محبت مل گئی توجہ مل گئی ۔۔ لیکن توجہ ادب اور تعظیم کے ساتھ ۔ درود پڑھو ایسا کچھ نہیں جو درود کے بعد بھی نا ممکن رہا ہو 🌺ت

بینائی ,قضا ,اور تقدیر ,ہد ہد مرگ سلیمان

Image
 ہد ہد کی بینائی۔اور قضا اور تقدیرکا پردہ ایک بار حضرت سلمان علیہ السلام نے سارے پرندوں کو حکم دیا کہ وہ دربار میں حاضر ہوں۔ اور سب اپنا اپنا کمال جو وہ رکھتے ہیں بیان کریں*۔ چناچہ سارے پرندے حاضر ہو گئے اور سب نے اپنا اپنا کمال بیان کرنا شروع کیا۔ ہدہد کی باری آئی تو وہ کہنے لگا۔ "حضور! مجھ میں یہ کمال ہے کہ میں آسمان کی بلندیوں پر بہت اونچا اڑُتا ہوں۔اور اتنی دور سے بھی زمین کے اندر کی تمام چیزوں کو دیکھ لیتا ہوں* اور بتا سکتا ہوں کہ زمین کے کس حصے میں پانی ہے اور کس حصے میں نہیں "۔ہدہد کا بیان سن کر" کوا" بولا "اے اللہ کے پیغمبر ! ہدہد جھوٹ بولتا ہے۔ اگر اس کی نظر اتنی ہی تیز ہے تو جب یہ جال میں پڑے ہوئے دانے کو دیکھ کر لپکتے ہوئے جال میں پھنس جاتا ہے۔ اس وقت جال اسے نظر کیوں نہیں آتا۔اگر یہ سچا ہوتا تو یہ جال میں نہ پھنستا۔ "حضرت سلیمان علیہ اسلام نے ہدہد سے پوچھا "کوے کے اس اعتراض کا تمہارے پاس کیا جواب ہے " ہدہد نے عرض کیا۔ "یانبی اللہ! نظر تو میری واقعی اتنی ہی تیز ہے جتنی میں نے بتائی مگر جال میں پھنستے وقت میرى نظر پر قضا اور تقدیرک

درود پاک پڑھیں

Image
 درود شریف زیادہ کیوں نہیں پڑھا جاتا؟ درود پاک زیادہ سے زیادہ پڑھیں  استغفار کرنے سے گناہ مٹتے ہیں، کوئی اور زکر کرنے سے نیکیاں ملتی ہیں، کسی بھی دوسرے کلام یا زکر کے کرنے سے براہ راست درجات بلند نہیں ہوتے، بلکہ گناہ مٹنے اور نیکیوں کی تعداد زیادہ ہونے سے آہستہ آہستہ درجات بلند ہوتے ہیں،  جبکہ درود پاک وہ واحد عبادت ہے جس سے براہ راست درجات بلند ہوتے ہیں،  درود پاک پڑھنے سے گناہ مٹتے ہیں ،نیکیاں ملتی ہیں اور درجات بلند ہوتے ہیں، (احادیث  چونکہ درود پاک پڑھنے سے ہمارے نفس کے براہ راست درجات بلند ہوتے ہیں اسلئےشروع میں درود زیادہ نہیں پڑھا جاتا، اتنا ہی پڑھا جاتا ہے جتنا ہم براہ راست بلندی درجات کا زور اٹھا سکیں،  مسلسل درود پاک پڑھنے کی وجہ سے ہماری زات، نفس اور DNA میں بلندی درجات کے حصول کیلئے کچھ تغیر اور up gradation ہوتی ہے، updates انسٹال ہوتی ہیں ، آپ لوگوں نے نوٹ کیا ہوگا کی جب کمپیوٹر پر heavy updates انسٹال ہو رہی ہوں تو کمپیوٹر کی سپیڈ کم ہو جاتی ہے، اس طرح درود پاک پڑھنے سے ہماری زات کی upgradation ہوتی ہے اور Superior DNA کی UPDATES انسٹال ہوتی ہیں، تو ہم سے ایک خاص مقدار س

عشق آمد عقل خود آوارہ شد

 علم عقل اور عشق : ✨ عاشق کی انتہا مرتبہ معشوق (محبوب) ہے۔  عشق کی انتہا یہ ہے کہ عاشق عشق کرتے کرتے معشوق بن جاتا ہے اور معشوق عاشق بن جاتا ہے. اس کے متعلق سلطان العارفین حضرت سخی سلطان باھو رحمتہ اللہ علیہ نور الہدیٰ میں فرماتے ہیں: ✨ مرتبہ فقر اصل میں مرتبہ معشوق ہے. عِشق کی انتہا یہ ہے کہ عاشق عشق کرتے کرتے معشوق بن جاتا ہے اور معشوق عاشق بن جاتا ہے معشوق کو جس چیز کی خواہش ہو عاشق اسے مہیا کر دیتا ہے بلکہ معشوق کے دِل میں جو بھی خیال گزرتا ہے اس کی خبر عاشق کو ہو جاتی ہے اور وہ معشوق کی خواہش کو ایک ہی نگاہ میں پورا کر دیتا ہے.  علامہ اقبالؒ اس مقام کے متعلق فرماتے ہیں: ✨ خودی کو کر بلند اتنا کہ ہر تقدیر سے پہلے خدا بندے سے خود پوچھے، بتا تیری رضا کیا ہے چوں تمام افتد سراپا ناز می گرد دنیاز قیس را لیلیٰ ہمی نامند درصحرای من ✨ ترجمہ:  جب عشق کمال کو پہنچ جاتا ہے تو وہ سراپا ناز (محبوب) کی صورت اختیار کر لیتا ہے چنانچہ میرے صحرائے عشق میں قیس کو لیلیٰ کہا جاتا ہے یعنی عاشق کا عشق جب کمال کو پہنچ جاتا ہے تو عاشق گویا خود معشوق بن جاتا ہے. ✨ مولانا رومؒ  کا قول ہے کہ'' ہم عشقِ

Mukesh Ambani

Image
 Interview with Mukesh Ambani, the third richest man in the world.   In this interview he had interesting things to say, some of the important things are mentioned below.   1: No one can be prosperous in the world who has a job.   2: Economic life of man begins when he starts his work.    3: Success and progress have nothing to do with education.   4: If money could be made through education, every professor in the world would be a billionaire today.   5: Currently there are nine hundred and fifty billionaires in the world.  They do not include any professors or academics.    6: The world has always developed middle class people, these people understand the value and value of time, these people start business during their student period instead of getting degrees.   7: Success comes to them from factory or market rather than college or university.    8: I have never been to college or university in my life.   9: At present 30,000 highly educated men and women work in my company, these

مکیش امبانی کا انٹریو

Image
 دنیا کے تیسرے امیر ترین شخص مکیش امبانی کا انٹرویو۔  اس انٹرویو میں اس نے دلچسپ باتیں کہی تھیں جن میں سے کچھ اہم باتیں ذیل میں بیان کی جاتی ہیں۔  1: دنیا میں نوکری کرنے والا کوئی بھی خوشحال نہیں ہو سکتا۔  2: انسان کی معاشی زندگی اس وقت شروع ہوتی ہے جب وہ اپنا کام شروع کرتا ہے۔   3: کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔  4: اگر تعلیم کے ذریعے پیسہ کمایا جا سکتا تو آج دنیا کا ہر پروفیسر ارب پتی ہوتا۔  5: اس وقت دنیا میں نو سو پچاس ارب پتی ہیں۔  ان میں کوئی پروفیسر یا ماہر تعلیم شامل نہیں ہے۔   6: دنیا میں ہمیشہ مڈل کلاس لوگوں نے ترقی کی ہے، یہ لوگ وقت کی قدر اور قیمت سمجھتے ہیں، یہ لوگ ڈگریاں حاصل کرنے کے بجائے طالب علمی کے دور میں ہی کاروبار شروع کر دیتے ہیں۔  7: کامیابی انہیں کالج یا یونیورسٹی کے بجائے فیکٹری یا مارکیٹ سے ملتی ہے۔   8: میں اپنی زندگی میں کبھی کالج یا یونیورسٹی نہیں گیا۔  9: اس وقت میری کمپنی میں 30,000 اعلیٰ تعلیم یافتہ مرد و خواتین کام کرتے ہیں، یہ پڑھے لکھے لوگ وزن، عقل اور دماغ کے لحاظ سے مجھ سے بہت بہتر ہیں، لیکن ان میں نوکری چھوڑنے کی ہمت نہیں ہوتی۔وہ اپنے

صوفی سندھی کلام ورسی سید علی اکبر شاھ

Image