Posts

Showing posts from June, 2020

Bahlol dana بھلول دانا

#عقلمند_مجذوب ...! بہلول مجذوب ہارون رشید کے زمانے میں ایک مجذوب صفت بزرگ تھے، ہارون رشید ان کی باتوں سے ظرافت کے مزے لیا کرتے تھے، کیونکہ کبھی بہت پتے کی باتیں بھی کہہ دیا کرتے تھے ... ایک مرتبہ بہلول مجذوب ہارون رشید کے پاس پہنچے تو ہارون رشید نے ایک چھڑی اُٹھا کر اسے دی اور مزاحاً کہا کہ: " بہلول! یہ چھڑی تمہیں دے رہا ہوں، جو شخص تمہیں اپنے سے زیادہ بے وقوف نظر آئے، اسے دے دینا ... " بہلول مجذوب نے بڑی سنجیدگی کے ساتھ چھڑی رکھ لی اور واپس چلے گئے، بات آئی گئی ہو گئی، شاید ہارون رشید بھی بھول گئے، عرصہ بعد ہارون رشید کو سخت بیماری لاحق ہوگئی، بچنے کی امید نہ تھی، اطباء نے جواب دے دیا، بہلول مجذوبؒ عیادت کے لیے پہنچے اور سلام کے بعد پوچھا : " امیر! کیا حال ہے ...؟ " ہارون رشید نے کہا : " بڑا لمبا سفر درپیش ہے ...!" بہلول نے پوچھا : " کہاں کا سفر ...؟ " جواب دیا : " آخرت کا ...! "  بہلول نے سادگی سے پوچھا : " واپسی کب ہو گی ...؟ " جواب دیا : " بہلول تم بھی عجیب آدمی ہے، بھلا آخرت کے سفر سے کوئی واپ...

Ye dosti hum nahain todeinge

Image

Meetha meetha hai mere muhammad ka naam

Image

Cheete aonde ne .panjabi

Image