Posts

Showing posts from April, 2021

Quran majeed .allah se darne walon ki rahnuma hai

 Assalamu ‘alaikum wa rahmatullahi wa barakatu السَّلاَمُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَاتُهُ ♥ لآ اِلَهَ اِلّا اللّهُ مُحَمَّدٌ رَسُوُل اللّهِ. ♥ اَسْتَغْفِرُ اَللّهَ الْعَظِیْمَ♥ ♥ شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنْزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ♥ اللّهُ أكبر الله;جلّ;جلاله Allah Jalaluhu  Taqwā Allah "تقوى Al-Muttaqin لْ المُتَّقِين‎"piety Ittaqullah fear of Allah   Surah Baqarah Ayat ♥ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم   ذٰلِكَ الۡڪِتٰبُ لَا رَيۡبَ ۛۚ  ۖ فِيۡهِ ۛۚ هُدًى لِّلۡمُتَّقِيۡنَۙ‏ ﴿۲﴾  یہ کتاب (قرآن مجید) اس میں کچھ شک نہیں (کہ کلامِ خدا ہے۔ خدا سے) ڈرنے والوں کی رہنما ہے  ﴿۲﴾ This Book (the Qur`an), there is no doubt in it, is a guide to those who taqwa (who guard against evil). Surah Anfal Ayat  ♥ بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم   اِنَّمَا الۡمُؤۡمِنُوۡنَ الَّذِيۡنَ اِذَا ذُكِرَ اللّٰهُ وَجِلَتۡ قُلُوۡبُهُمۡ وَاِذَا تُلِيَتۡ عَلَيۡهِمۡ اٰيٰتُهٗ زَادَتۡهُمۡ اِيۡمَانًا وَّعَلٰى رَبِّهِمۡ يَتَوَكَّلُوۡنَ‌‌ۖ‌ۚ‏ ﴿۲﴾ موم...

shah shams tabrez

 #موضوع #شمسؒ #تبریزیؒ ،#مولانا #رومؒ اور #محبت کا سفر #ازقلم #ملکخلیل #قسط #نمبر #ایک حضرت شمس بن محمد بن علی بن ملک داد تبریزی قلندر ؒ آپ کی ولادت 1185عیسوی میں ہوئی-اور وصال 1248عیسوی میں ہوئی-آپ نے63 سال کی عمر پائی-آپ تبریز میں پیدا ہوئے جو ایران کا چوتھا بڑا شہر ہے-مقالات شمس تبریزیؒ میں لکھا ہے کہ آپ پیدائشی ولی ہیں-پیدائشی ولی کون ہوتا ہے؟وہ جو بچپن ہی سے تنہا رہے غور و فکر کرے- جیسا کہ اس دور میں ہوتا تھا-بچے کو مدرسہ میں داخل کرا دیا جاتا تھا-ادھر شمسؒ کو مولانا صاحب نے ناظرہ پڑھایا-ادھر ان کو حفظ ہوگیا-جیسے جیسے ناظرہ ختم ہوتا گیا-آپ نے حفظ کرلیا-مولانا صاحب نے والد سے کہا کہ ان کو مدرسے میں آگے پڑھنے کیلئے ڈال دیں-اور آپؒ نے کتابیں پڑھنی شروع کردیں-اور پھر فقہ،حدیث،تفسیر،ادب،علم نجوم،فلسفہ-اور یہ سلسلہ چلتا گیا -بہترین عالم تھے-بے حد علم تھا ان کے پاس-جب کتابیں ختم کردیں تو والد صاحب سے فرمایا "ابا مجھ سے نہیں ہوتا دنیاوی کام مجھے خود اپنے حال پر چھوڑ دیں" اس کے بعد شمس ؒ درویشوں کی صحبت میں بیٹھنے لگے لیکن کچھ ہی وقت بعد دل بھر گیا فرمایا"یہ وہ نہیں جو دکھتے...

دھوپ سے کرونا کا خاتمہ

 دھوپ سے کورونا وائرس کا خاتمہ: سابقہ اندازوں سے 8 گنا تیزرفتار ثابت ہوچکا ہے کہ سورج کی روشنی میں شامل الٹرا وائیلٹ شعاعیں، کورونا وائرس کو تباہ کرتی ہیں۔  کیلیفورنیا: ماہرین کی ایک عالمی تحقیقی ٹیم کا کہنا ہے کہ دھوپ سے کورونا وائرس کا خاتمہ ہمارے سابقہ اندازوں کے مقابلے میں 8 گنا زیادہ تیزی سے ہوتا ہے۔ لیکن ایسا کیوں ہے؟ اس بارے میں فی الحال ہم کچھ نہیں جانتے۔ بتاتے چلیں کہ گزشتہ سال دو الگ الگ تحقیقات سے معلوم ہوا تھا کہ دھوپ میں شامل بالائے بنفشی (الٹراوائیلٹ) شعاعیں 10 سے 20 منٹ میں کورونا وائرس کا خاتمہ کردیتی ہیں۔ تازہ مطالعے میں ان دونوں تحقیقات کا آپس میں موازنہ کرنے کے بعد بتایا گیا ہے کہ اصل سے ملتے جلتے مصنوعی حالات میں الٹراوائیلٹ شعاعوں سے کورونا وائرس کا خاتمہ، سابقہ اندازوں کے مقابلے میں آٹھ گنا تیزی سے ہوا۔ اصل انسانی لعابِ دہن میں بھی یہ رفتار ہمارے پچھلے اندازوں کی نسبت 3 گنا زیادہ رہی تھی۔ واضح رہے کہ الٹراوائیلٹ شعاعوں کی دو اقسام ہیں: ’’یو وی اے‘‘ (UA-A) اور ’’یو وی بی‘‘ (UV-B)۔ یہ دونوں ہی زمین تک پہنچنے والی دھوپ میں قدرتی طور پر شامل ہوتی ہیں۔ ان دو...

سید چیزل شاھ جو کلام سنگر استاد محمد بخش استاد علی مراد بوھڑ

Image

علی مراد بوھڑ استاد محمد بخش کلام سید چیزل شاھ @ درگاھ صوفی پھلوان فقیر...

Image

علی مراد بوھڑ استاد محمد بخش کلام سید چیزل شاھ @ درگاھ صوفی پھلوان فقیر...

Image

ذولفقار علی فتح پوری کلام سید رکھیل شاھ ۱۱شعبان درگاھ فتح پور 2021

Image