Posts
Showing posts from September, 2021
محمود درویش ,فلسطین کا نوبل انعام یافتہ شاعر
- Get link
- X
- Other Apps
"کوئی بھی درخت کسی دوسرے درخت سے پھل نہیں چراتا۔اور اگر کسی درخت کو پھل نہ لگیں تو دوسرے درخت اس کا مذاق نہیں اُڑاتے۔ایک درخت دوسرے درخت پہ حملہ نہیں کرتا اور نہ ہی کسی لکڑہارے کا مقابلہ کرتے ہیں۔جب وہ(درخت)کشتی بن جاتیں ہیں تو تیرنا سیکھ لیتے ہیں۔جب وہ(درخت)دروازہ بن جاتے ہیں تو رازوں کو چُھپانے والے بن جاتے ہیں۔جب وہ(درخت) کرسی بن جاتے ہیں تو اس آسمان کو کبھی نہیں بھولتے جو کبھی ان کے اوپر تناں ہوتا تھا۔جب وہ(درخت)میز بن جاتے ہیں تو(ایک)شاعر کو سکھاتے ہیں کہ کبھی لکڑہارا نہیں بنتے۔" محمود درویش(فلسطینی نوبل ایوارڈ یافتہ شاعر)
ھنسنے کے فائدے
- Get link
- X
- Other Apps
سائیکولوجی والے کہتے ہیں کہ اگر آپ کو ہنسی نہیں آرہی پھر بھی زبردستی ہنسے ہنسنے کے بڑے فائدے ھیں دماغی حالت ٹھیک ھوجاتی ھے بوریت ختم ھو جاتی ھے اور دماغ کو یہ پتہ نہیں چلتا کہ آپ سچی والے ہنس رھیں ھیں یا مذاق والے اور ہنسی میں کوئی پیسہ خرچ نہیں ھوتا کسی ڈاکٹر کی ایڈوائز نہیں چاھیے اگر آپ کسی دفتر میں کام کرتے ہیں تو آزما لیں ھر بندہ آپ کے پاس آئیگا اور آپ ہی سے مخاطب ھوکر کام بتائیگا اگر آپ کی دکان ھے پھر تو آپ کی مجبوری ھے ہنسنا چائنہ والے کہتے ہیں کہ اگر آپ کو ہنسنا نہیں آتا تو کاروبار مت کریں
جابر بن حیان تاریخ کا پھلا کیمیادان
- Get link
- X
- Other Apps
ﺗﺎﺭﯾﺦ ﮐﺎ ﺳﺐ ﺳﮯ ﭘﮩﻼ ﮐﯿﻤﯿﺎ ﺩﺍﻥ ﺍﻭﺭ ﻋﻈﯿﻢ ﻣﺴﻠﻤﺎﻥ ﺳﺎﺋﻨﺴﺪﺍﻥ ﺟﺎﺑﺮ ﺑﻦ ﺣﯿﺎﻥ ﺟﺲ ﻧﮯ ﺳﺎﺋﻨﺴﯽ ﻧﻈﺮﯾﺎﺕ ﮐﻮ ﺍﭘﻨﮯ ﻋﺮﻭﺝ ﺗﮏ ﭘﮩﻨﭽﺎ ﺩﯾﺎ ۔ ﺩﻧﯿﺎ ﺁﺝ ﺗﮏ ﺍﺳﮯ ﺑﺎﺑﺎﺋﮯ ﮐﯿﻤﯿﺎ ﮐﮯ ﻧﺎﻡ ﺳﮯ ﺟﺎﻧﺘﯽ ﮨﮯ۔ ﺟﺎﺑﺮ ﺑﻦ ﺣﯿﺎﻥ ﮐﻮ ﮐﯿﻤﯿﺎ ﮐﺎ ﺑﺎﻧﯽ ﮐﮩﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ۔ ﻭﮦ ﮐﯿﻤﯿﺎ ﮐﮯ ﺗﻤﺎﻡ ﻋﻤﻠﯽ ﺗﺠﺮﺑﺎﺕ ﺳﮯ ﻧﮧ ﺻﺮﻑ ﻭﺍﻗﻒ ﺗﮭﮯ ﺑﻠﮑﮧ ﺍﺱ ﭘﺮ ﻣﮑﻤﻞ ﻋﺒﻮﺭ ﺑﮭﯽ ﺭﮐﮭﺘﮯ ﺗﮭﮯ۔ ﺍٓﺝ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﺳﺘﻮﮞ ﮐﻮ ﺍﺱ ﻋﻈﯿﻢ ﮐﯿﻤﯿﺎ ﺩﺍﻥ ﮐﮯ ﺑﺎﺭﮮ ﻣﯿﮟ ﮐﭽﮫ ﺑﺘﺎﺗﮯ ﮨﯿﮟ۔ ﺟﺎﺑﺮ ﺑﻦ ﺣﯿﺎﻥ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ 731 ﺀ ﻣﯿﮟ ﺑﻤﻘﺎﻡ ﻃﻮﺱ ﺟﺒﮑﮧ ﺍﯾﮏ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﮐﮯ ﻣﻄﺎﺑﻖ ﺧﺮﺍﺳﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﮨﻮﺋﯽ۔ ﺍﺱ ﮐﯿﻤﯿﺎ ﺩﺍﻥ ﮐﺎ ﺗﻌﻠﻖ ﻋﺮﺏ ﮐﮯ ﺟﻨﻮﺑﯽ ﺣﺼﮯ ﮐﮯ ﺍﯾﮏ ﻗﺒﯿﻠﮯ ’’ ﺍﺫﻭ ‘‘ ﺳﮯ ﺗﮭﺎ۔ ﺍﻥ ﮐﯽ ﭘﯿﺪﺍﺋﺶ ﺍِﻥ ﮐﮯ ﺑﺎﭖ ﻭﻓﺎﺕ ﮐﮯﺑﻌﺪ ﮨﻮﺋﯽ۔ﺑﮩﺖ ﮨﯽ ﭼﮭﻮﭨﯽ ﺳﯽ ﻋﻤﺮ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﭖ ﮐﺎ ﺳﺎﯾﮧ ﺳﺮ ﺳﮯ ﺍُﭨﮫ ﺟﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻥ ﮐﯽ ﻣﺎﮞ ﻧﮯ ﺍﻥ ﮐﯽ ﭘﺮﻭﺭﺵ ﺍﻭﺭ ﺗﻌﻠﯿﻢ ﻭ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﮐﯽ۔ ﮨﻮﺵ ﺳﻨﺒﮭﺎﻻ ﺗﻮ ﻣﺎﮞ ﻧﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﮐﻮﻓﮧ ﮐﮯ ﻣﻀﺎﻓﺎﺕ ﻣﯿﮟ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﯿﮑﮯ ﻣﯿﮟ ﭘﺮﻭﺭﺵ ﭘﺎﻧﮯ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﺑﮭﯿﺞ ﺩﯾﺎ۔ ﺟﺎﺑﺮ ﺑﻦ ﺣﯿﺎﻥ ﮐﺎ ﺭﻭﺯﮔﺎﺭ ﺩﻭﺍ ﺳﺎﺯﯼ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺍ ﻓﺮﻭﺷﯽ ﺗﮭﺎ ﯾﻌﻨﯽ ﮐﮧ ﺟﺎﺑﺮ ﺍﯾﮏ ﺣﮑﯿﻢ ﺑﮭﯽ ﺗﮭﮯ۔ ﺟﻮﺍﻥ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺍﻧﮩﻮﮞ ﻧﮯ ﮐﻮﻓﮧ ﻣﯿﮟ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﯽ۔ ﺍﺱ ﺯﻣﺎﻧﮯ ﻣﯿﮟ ﮐﻮﻓﮧ ﻣﯿﮟ ﻋﻠﻢ ﻭ ﺗﺪﺭﯾﺲ ﮐﮯ ﮐﺎﻓﯽ ﻣﻮﺍﻗﻊ ﺗﮭﮯ۔ ﮐﻮﻓﮧ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺑﺮ ﻧﮯ ﺍﻣﺎﻡ ﺟﻌﻔﺮ ﺻﺎﺩﻕ ﻋﻠﯿﮧ ﺭﺣﻤﮧ ﮐﯽ ﺷﺎﮔﺮﺩﯼ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﮐﯽ ﺟﻦ ﮐﮯ ...
سلطان محمود غزنوی کی حکمت sultan mahmod ghaznawi
- Get link
- X
- Other Apps
*؞* *سلطان محمود غزنوی کی حکمت* ۔"" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" "" سلطان محمود غزنوی کے زمانے میں شہر میں چوریاں زیادہ ہونے لگیں تو چوروں کو پکڑنے کے لئے شاہ نے یہ تدبیر کی کہ شاہی لباس اتار کر چوروں کا سا پھٹا پرانا لباس پہن لیا اور شہر میں گشت کرنے لگے ... ایک جگہ دیکھا کہ بہت سے چور اکھٹے بیٹھے ہیں، بادشاہ بھی وہاں جا کر بیٹھ گیا۔ چوروں نے پوچھا کہ تم کون ہو ..؟ بادشاہ نے کہا کہ میں بھی تم ہی جیسا ایک آدمی ہوں۔ چوروں نے سمجھا کہ یہ بھی کوئی چور ہے، انہوں نے کہا کہ ہم لوگ ماہرینِ فن ہیں، کوئی عام چور نہیں ہیں، تم اپنا کوئی ہنر بتاؤ۔ اگر تمھارے اندر کوئی ہنر ہو گا تو تمھیں شریک کریں گے ورنہ نہی ۔ بادشاہ نے کہا؛ "آپ لوگ کیوں گھبراتے ہیں ..؟ آپ لوگوں میں چوری کی جو صفت، ہنر اور فن ہے میرا ہنر اگر اس سے زیادہ پانا تو مجھے شریک کرنا ورنہ بھگا دینا۔" چوروں نے کہا؛ " اچھا اپنا ہنر بتاؤ ۔! " بادشاہ نے کہا؛ "میں بعد میں بتاؤں گا، پہ...
بادشاھ اور اسکی چار بیویاں
- Get link
- X
- Other Apps
ایک بادشاہ تھا۔ جس کی چار بیویاں تھیں۔۔۔ وہ چوتھی بیوی سے سب سے زیادہ محبت کرتا تھا۔۔۔ اور سب کچھ اس کی خاطر قربان کرنے کے لیے تیار تھا۔ وہ تیسری بیوی سے بھی محبت کرتا تھا۔۔۔ ۔ لیکن اس قدر نہیں جتنی چوتھی سے۔۔۔ اور کسی اور کی خاطر اس تیسری بیوی کو چھوڑ بھی سکتا تھا۔ وہ ہر مشکل وقت میں دوسری بیوی کے پاس آتا تھا ۔۔۔ ۔ اس سے مشورہ لیتا تھا۔۔۔ اور اس کے پاس آکر سکون محسوس کرتا تھا۔۔۔ لیکن پہلی بیوی کو وہ کوئی اہمیت نہ دیتا تھا۔۔۔ حالانکہ اسے اس بیوی سے بھی محبت تھی۔۔۔ اور ہر مشکل وقت میں اس کے کام آتی تھی۔۔۔ ایک دن بادشاہ بیمار ہوا۔۔۔ اس نے سب بیویوں سے پوچھا: میری چار بیویاں ہیں۔۔۔ میں قبر میں اکیلے ہرگز نہ جاوں گا۔۔۔ تم میں سے کون میرے ساتھ جانے کے لیے تیار ہے؟؟ چوتھی نے کہا: ہرگز ایسا ممکن نہیں۔۔ یہ نہیں ہو سکتا۔ تیسری نے کہا: ہرگز ٰ نہیں۔۔۔ زندگی بہت پیاری ہے۔۔۔ میں تمہارے بعد کسی اور سے شادی کروں گی۔ دوسری نے کہا:میں تمہارے ساتھ قبر میں تو نہیں جا سکتی۔۔۔ ہاں تمہیں قبر تک پہنچا دوں گی۔ اب پہلی بیوی کی باری آئی تو اس نے کہا: میں قبر میں تمہارے ساتھ ہوں گی۔۔۔ ۔ تم...
aseen aan qalandar dewane lajpal de ,hazeri lal shah baz qalandar a s
- Get link
- X
- Other Apps
cheran pa karan chamkar ,kalam sofi ahmad faqeer,singer faqeer m umar fa...
- Get link
- X
- Other Apps