ھنسنے کے فائدے

 سائیکولوجی والے کہتے ہیں کہ اگر آپ کو ہنسی نہیں آرہی پھر بھی زبردستی ہنسے   ہنسنے کے بڑے فائدے ھیں

دماغی حالت ٹھیک ھوجاتی ھے بوریت ختم ھو جاتی ھے

اور دماغ کو یہ پتہ نہیں چلتا کہ  آپ سچی والے ہنس رھیں ھیں  یا مذاق والے اور ہنسی میں کوئی پیسہ خرچ نہیں ھوتا  کسی ڈاکٹر کی ایڈوائز نہیں چاھیے  اگر آپ کسی دفتر میں کام کرتے ہیں تو آزما لیں  ھر بندہ آپ کے پاس آئیگا اور  آپ ہی سے مخاطب ھوکر کام بتائیگا   اگر آپ کی دکان ھے پھر تو آپ کی مجبوری ھے ہنسنا  چائنہ والے کہتے ہیں کہ اگر آپ کو ہنسنا نہیں آتا تو کاروبار مت کریں

Comments

Popular posts from this blog

ILIM DOLAT SE BEHTAR HAI

ABDULLAH SHAH GHAZI