غیر ذمہ دار والدین کے نام کھلا خط

 ۔.غیر ذمہ دار والدین کے نام کھلا خط۔۔


جنسی تشدد اور اغوا  میں آئے روز اضافے پر والدین اپنے بچوں کی کڑی نگرانی کریں۔ان کے گھر سے انے جانے ۔سکول ۔مدرسہ ۔۔ٹیوشن ۔مسجد کے اوقات اور حلقہ اثر چیک کیا کریں۔۔واٹس ایپ۔فیس بک ۔مسینجر ضرور چیک کریں۔بصورت دیگر سخت سزاء دیں۔ون ویلنگ اور تیزی رفتاری کے نقصانات سے تو اپ اگاہ ہونگے۔


جنسی تشدد میں فوری طور ایف آئی ار اور ہسپتال رپورٹ نہایت ضروری ہے۔ اس میں دیری سے شواہد ضائع ہوتے ہیں۔۔


بچوں کے باتوں اور حیلے بہانوں مکرو فریب  پر ہرگز پقین نہ کریں۔بچوں کے زبردست جھوٹ کو لاکھوں کوشیشوں کے باوجود  ابھی تک دنیا کی کوئی عدالت جھوٹ نہیں ثابت کرسکتی۔۔

بچوں کو غیر ضروری غم خادی ۔رشتہ داروں ۔دوستوں سے الگ تلگ رکھیں ۔گھروں میں بہن بھائیوں کے چارپائیوں اور کمروں کو الگ رکھیں ۔ان کے جیب۔بستہ۔اور موبائلز کو چیک کریں۔

 بے حس والدہ کی طرف سے بچوں کی بے گناہی کے جھوٹے مدلیل مکرو فریب والے قیصوں پر ہرگز یقین نہ کریں۔ورنہ پچھتاوگے۔۔گھر سے باہر جانے سے پہلے بچوں کو ٹائم ٹیبل دیکر شام کو بازپرس کریں۔شام سے پہلے پہلے گھر پہچنے کی سختی سے تاکید کرنا ضروری ہے۔


سنسان اور بڑے فصلوں والے راستے استعمال کرنے سے منع کریں۔ محلے انے والے پاپڑ ۔سبزی فروشوں۔ائس کریم والے ۔مرغی فروشوں ۔کباڑی ۔مردگداگروں ۔اجنبی لوگوں ۔چندے والوں اورگھر انے والے خواتین گداگروں کی کڑی نگرانی اپکی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔


اگر برا نہ منائیں اور اپکی عزت میں کمی نہیں اسکتی ۔تو بچوں کو بھی ضروری امور نمٹانے کے کیلئے ساتھ ساتھ لیکر چلیں ۔اگر اپکی جیب اجازت دیتی ہے۔تو ہفتہ بھر کے گھر کے ضروری اشیاء خود یا کسی بڑے کے زریعے خریدیں۔کمسن بچوں اور خاص کر تعلیم حاصل کرنے والے بچوں کو سودا  بازار سے لانے کے چانس ختم کریں۔۔


چلو ابھی بسم اللہ کریں۔کل کی مشکلات اور شرمندگی سے بچنے کی خاطر بحثیت ذمہ دار والدین اپنے اپنے کے حصہ کا کردار ادا کریں۔گھرانے کے کل کے روشن کے اپ ہی ذمہ دار ہے۔۔شکریہ

Comments

Popular posts from this blog

ILIM DOLAT SE BEHTAR HAI

ABDULLAH SHAH GHAZI