صبغۃاللہ

 صبغۃ اللہ

صبغة اللہ کیا ھوتا ہے ؟

یہ رنگ ہوتا ہے اللہ کا جو صرف اللہ والوں کے لئے ہوتا ہے 

اللہ والے کون ہوتے ہیں ؟ 

وہ جو اسکی راہ میں تھکتے نہیں ہیں ، وہ جو مسلسل دوڑ میں ہیں ، وہ جو نیکی کےچھوٹ جانےپر غم زدہ ہو جاتے ہیں ، وہ جو اپنی نمازوں کو پس پشت نہیں ڈالتے ، وہ جو آزمائے جانےپربھی شکر کا پیکر ہوتے ہیں ، وہ جو نعمت کے ملنے پر اتراتے نہیں ہیں ، وہ جو عاجز ہوتے ہیں صرف اللہ سے ہی سوال کرتے ہیں ، جو اسکی رضا میں راضی رهتے ہیں اسکے حکم پر لببیک کہتے ہیں 

پھر اللہ ایسے لوگوں کو چن لیتا ہے ،پھرانکو دنیا کی باتیں دکھ نہیں دیتیں وہ تکلیف میں بھی مسکراتے ہیں کیوں کہ وہ جانتے ہیں 

إِنَّ مَعَ الْعُسْرِ يُسْرًا ❤

"بیشک مشکل کے ساتھ آسانی ہے"

سبحان اللہ


Comments

Popular posts from this blog

ILIM DOLAT SE BEHTAR HAI

ABDULLAH SHAH GHAZI