بلوچ قوم کا ھیرو بلوچ سردار چاکرخان رند


 بلوچ سردار میر چاکر خان رند(میر چاکراعظم رند)

میر چاکراعظم تاریخ کا وہ نام ہے جس کا نام سن کر دشمن کے ہوش اڑ جاتے تھے,بڑے سے بڑے منہ زور, شہ زور دشمنوں کو میر چاکر اعظم نکیل ڈالنا بخوبی جانتا تھا.میر چاکر خان پہلے سردار تھے جنہوں نے پہلی بار باقاعدہ طور پر بلوچ قبائل کا اتحاد بنایا تھا.سب بلوچوں کو اکٹھا کیا.بلوچستان اور پنجاب میں بلوچوں کی آبادکاری کی.

سردار میر چاکر اعظم بلوچ قوم کا ہیرو ہے,بلوچستان سے بلوچوں کو سردار میر چاکر اعظم پنجاب لے کر آئے تھے بڑے لشکر کی صورت میں,کوہ سلیمان کا بڑا علاقہ میر چاکر اعظم نے براہ راست فتح کیا,بلوچ آج پنجاب بھر میں لاکھوں ایکڑ اراضی رقبے کے مالک ہیں, جن کی مالیت کھربوں روپے بنتی ہے ,شیر شاہ سوری کو شکست دے کر ہمایوں کو اس کا تاج واپس دلایا,میر چاکر ہمارے سردار تھے ہمارے رہبر تھے,میر چاکر خان اپنے قول کا پاسدار تھا,بلوچی ثقافت اور بلوچی روایت کا پاسدار تھا, بلوچ قوم دوست اور بلوچ پرست تھا,ہر غیرت مند بلوچ کو میر چاکر اعظم پر فخر ہے.

جس سمت میں چاہے صفَتِ سیلِ رواں چل

وادی یہ ہماری ہے، وہ صحرا بھی ہمارا

Comments

Popular posts from this blog

ILIM DOLAT SE BEHTAR HAI

ABDULLAH SHAH GHAZI