دعا


 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

دعائیں ہمیں رنج و الم، فکر و پریشانی، مصیبتوں اور پریشانیوں سے بچاتی ہیں۔ یہ ایسی ڈھال بنتی ہیں کہ ہمیں ان تمام مصائب سے دور رکھتی ہیں جو ہماری طرف آرہے ہوتے ہیں لیکن ہمیں ان کا اندازہ نہیں ہوتا۔

اللہ کو پکارتے رہیں۔

اللہ سے طلب کرتے رہیں۔🌹

‎ اللّہ کا فضل، محبت اور رحم ھمیشہ

 آپ کے ساتھ ھو، اور اس کے نگھبان فرشتے ھر وقت اور ھر جگہ آپ کی حفاظت کریں

آمین یارب العالمین.

انگنت دعائیں

 آمین

Comments

Popular posts from this blog

ILIM DOLAT SE BEHTAR HAI

ABDULLAH SHAH GHAZI