درود پاک افضل عبادت
🌺فرائض کے علاؤہ درود شریف پڑھا کرو اس سے بڑا کوئی وظیفہ ہے ہی نہیں جتنا پڑھو گے اتنے کمالات پاؤ گے چاہے دینوی ہوں ، دنیاوی، یا اخروی سب سے بڑھ کر تمھیں رسول اکرم صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم اور رب العالمین کی محبت مل جائے گی ۔ خاص کرم مل جائے گا۔، توجہ مل جائے گی ، ساتھ مل جائے گا ،
رحمت الٰہی سے رابطہ ہو جائے گا ، ہر مصیبت میں تحفظ
قبر کے اندھیروں میں نور ایمان پر خاتمہ گھر کے کام کاروبار میں ترقی مل جائے گی ، سب الجھا سلجھا جائے گا ، سب بگڑی بن جائے گی ، تصور تک حقیقت بن جائے گا دیدار رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مل جائے گا ♥️ یقیناً حب الہیٰ اور حب رسول صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلَّم سے بڑھ کر کوئی خزانہ نہیں۔ اسکا بیڑا پار ہے جس کو رب العالمین اور رحمت اللعالمین صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کی محبت مل گئی توجہ مل گئی ۔۔
لیکن توجہ ادب اور تعظیم کے ساتھ ۔ درود پڑھو
ایسا کچھ نہیں جو درود کے بعد بھی نا ممکن رہا ہو 🌺ت
Comments
Post a Comment