ولائت میں فرق ?

 حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری (رحمت اللہ علیہ) سے کسی نے پوچھا کہ آپ بھی اللہ کے ولی ہیں اور علی مولا ؑ بھی اللہ کے ولی ہیں آپ کی اور مولا علیؑ کی ولائیت میں کیا فرق ہے؟


حضرت نے سوال کرنے والے سے پوچھا تم کرتے کیا ہو؟ وہ بولا میں ذمیندار ہوں، کافی رقبے کا مالک ہوں!


اسی سوال کرنے والے کے ساتھ دوسرا آدمی بھی تھا اس سے پوچھا تم کیا کرتے ہو؟ اس نے کہا اسی زمیندار کے زمین پر مزارع ہوں ہل چلاتا ہوں!


حضرت خواجہ معین الدین چشتی اجمیری (رحمت اللہ علیہ) نے کہا جو فرق زمیندار اور مزارع کے منصب میں ہے وہی فرق میری اور مولا علیؑ کی ولائیت میں ہے! 


علیؑ ولائیت کی زمین کے مالک ہیں اور ہم انکے مزارع، ہمارا کام زمینِ ولائیت میں ہل چلانا ہے، ولائیت کی فصل کے مالک مولا علیؑ ہیں، جس کو چاہیں خیرات عطا کر دیں۔ اسی لیئے سب اولیاء کہتے ہیں کہ ہمیں ولائیت مولا علیؑ کی بارگاہ سے ملی اور اسی لیئے مولا علیؑ کو سید الاولیاء کہا جاتا ہے۔


تذکرہ محبوب (ص 221)


Comments

Popular posts from this blog

ILIM DOLAT SE BEHTAR HAI

ABDULLAH SHAH GHAZI