Generation X


 جتنے لوگ 1961 سے 1991 کے درمیان پیدا ہوئے انہیں جنریشن ایکس کہا جاتا پے

کہتے ہیں دنیا میں سب سے بڑی اور سب سے زیادہ تبدیلیاں جنریشن ایکس نے ہی دیکھیں ہیں

 وی سی آر کی آمد سے لیکر اسکی ناپیدی تک آڈیو کیسٹ سے لیکر

 یو ایس پی سٹیک تک

 بلیک اینڈ وائٹ نشریات سے رنگین ڈیجیٹل سمارٹ ٹی وی تک

 ڈائل گھما کر ملانے والے پرانے ٹیلی فون سے لیکر جدید ترین سمارٹ فون تک پتنگ بازی سے لیکر ڈرون جہاز تک بلیک اینڈ وائٹ تصویروں سے لیکر ہائی ڈیفینیشن امیج تک

اپنے سینوں میں عروج و زوال تغیر و تبدیلی کی ہزاروں داستانیں چھپائے ہوئے انسانوں کی یہ جنریشن بڑی قیمتی ہے

ہم سب میں سے جو ایکس جنریشن میں سے ہیں بہت قیمتی ہیں.

آج دیکھتے ہیں ہم میں سے کون ہے جو ایکس جنریشن میں شامل ہے اپنے خیالات کا اظہار کیجئے.

Comments

Popular posts from this blog

ILIM DOLAT SE BEHTAR HAI

ABDULLAH SHAH GHAZI