یا اللہ پاکستان کی حفاضت فرما

 قومی خزانہ ایک امانت ہے

 لیکن ہمارے ہاں ایک معمولی اہل کارجس کا بس چلے تو ایک کلارک سے لے کر وزیر اعظم تک اس میں خیانت کرنا ایک سرکاری فرض سمجھتا ہے ۔

اور پاکستان کی دولت کو 

۰لُوٹتے اور لُٹواتے ہیں

۰کھاتے اور کھلاتے ہیں

۰فضولیات میں خرچ کرتے اور کرواتے ہیں

۰سمیٹتے اور سمیٹو اتے ہیں

۰اُڑاتے اور اُڑواتے ہیں

۰عیش بھی کرتے ہیں اور کرواتے بھی ہیں

وہ سمجھتے ہیں کہ:

کھُلا ہے فیض کا چشمہ نہائے جس کا جی چاہے


یارب العالمین ھمیں ظالموں سے نجات دے ہمارے ملک پاکستان کی حفاظت فرما۔

 آمین یارب العالمین

 بابل فقیر

Comments

Popular posts from this blog

ILIM DOLAT SE BEHTAR HAI

ABDULLAH SHAH GHAZI